چوسر کا رنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوسر کی نرد، چوسر کی گوٹ (ایک رنگ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رنگ کہا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوسر کی نرد، چوسر کی گوٹ (ایک رنگ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رنگ کہا جاتا ہے۔